
سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیارکرلیا
جمعرات 3 اکتوبر 2024 11:40

(جاری ہے)
غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ وائرنگ ڈائیگرام فلائی وائر کنسورشیم نے تخلیق کی ہے اور اس حیران کن عکس میں پھلوں پر بیٹھنے والی ایک مکھی کے دماغ میں موجود 139,255 نیورونز میں سے ہر ایک اور ان کے درمیان 50 ملین کنکشن کو دکھایا گیا ہے۔
جب کہ انسانی دماغ میں مکھی کے مقابلے میں تقریبا 10 لاکھ گنا زیادہ نیورون ہوتے ہیں، محققین کے مطابق یہ ہمیں اپنے دماغ کو سمجھنے کے زیادہ قریب لے جاتا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج کے شریک لیڈر برائے پروجیکٹ ڈاکٹر گریگوری جیفریز کا کہنا ہے کہ دماغ کی وائرنگ ڈائیگرام ہر اس چیز کو سمجھنے کی طرف پہلا قدم ہے جس میں ہماری دلچسپی ہے، جیسے ہم اپنی حرکت کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں، ٹیلی فون کا جواب دیتے ہیں یا کسی دوست کو پہچانتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.