یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، ایران
ایران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن اس کے لیے اسرائیل کو بازرکھا جائے،بیان
جمعہ 4 اکتوبر 2024 22:19
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق قطر کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ یک طرفہ تحمل ایران کی قومی سلامتی کی ضرورت پوری نہیں کر رہا۔
پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن اس کے لیے اسرائیل کو باز رکھا جائے۔واضح رہے کہ ایران نے اقوام متحدہ میں اپنے مشن کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ جاری تنازع پر اپنے بیان میں دیگر ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف تنازع میں خود کو نہ الجھائیں، ورنہ انہیں بھی جائز ہدف سمجھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
-
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کرکے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں، امریکی میڈیا
-
ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی
-
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرکے پہاڑوں میں دفن کردیں گے
-
امریکی نائب صدر نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی تردید کردی
-
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے
-
مجوزہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کے حتمی وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
کینیڈا ‘ بیٹی کی خودکشی پر ماں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.