امریکا واسرائیل جان لیں انہیں منہ توڑجواب ملے گا ‘ خامنہ ای کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 2 نومبر 2024 20:43
(جاری ہے)
تہران میں ایک تقریب میں ان کا کہنا ہے کہ امریکا اور صہیونی حکومت سمیت دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ بلاشبہ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف جو کچھ کریں گے اس کا انہیں منہ توڑ جواب ملے گا۔
واضح رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ اس کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاری کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدار میں گھومتے 3 ہزار 500 غیر فعال سیٹلائٹس خلائی کچرا قرار
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
-
10 ملکوں کی پولیس نے دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹ ورک گرفتار کر لیا
-
بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل
-
اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکی صدر جو بائیڈن 2 روزہ دورے پر انگولا پہنچ گئے
-
میری حلف برداری سے پہلے غزہ میں یرغمالیوں کو رہا کردیا جائے ، ٹرمپ
-
فرانسیسی صدرکی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد سے ملاقات
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے وارن سٹیفنز کو برطانیہ میں امریکی سفیرنامزد کر دیا
-
سعودی عرب ، وزارت حج وعمرہ کے تحت عالمی حج و عمرہ کانفرنس و ایکسپو کا چوتھا ایڈیشن 13 جنوری کو جدہ میں ہوگا
-
ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.