روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرنیوالے شاہ رخ خان نے سگریٹ چھوڑدی
پیر 4 نومبر 2024 19:38
(جاری ہے)
شاہ رخ نے دو روز قبل اپنی59ویں سالگرہ منائی ہے ، اس موقع پر مداحوں سے ملاقات کے دوران اداکار نے بتایا کہ ایک اچھی خبر جو میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں اب سگریٹ نوشی نہیں کر تا، مجھے لگا تھا سگریٹ چھوڑنے کے بعد میرا سانس نہیں پھولے گا لیکن ابھی بھی سانس پھولنے کی کیفیت محسوس ہوتی ہے، انشااللہ وہ بھی ٹھیک ہوجائے گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ ماضی میں روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرچکے ہیں۔2012 میں شاہ رخ خان کو آئی پی ایل میچ کے دوران عوامی طور پر سگریٹ نوشی کرنے پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔ بعد ازاں 2017 میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ نے بتایا تھا کہ میں اپنے بچوں آریان، سہانا اور ابراہم کی خاطر سگریٹ نوشی اور شراب نوشی چھوڑنے کا ارادہ کر رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار شان کے والد معروف فلم ساز، مصنف وہدایت کارریاض شاہد کی برسی (کل) جمعرات کو منائی جائیگی
-
متھن چکرورتی کی آمد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی،فرح خان
-
پاکستانی فلم دیکھنے کیلئے قومی وابستگی نہیں، اس میں حقیقی کشش ہونی چاہیے، زارا نورعباس
-
ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر اپنے آپ کو پبلک فگر قراردینے پر تنقید کا شکار
-
متعدد سوشل میڈیا صارفین نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
اداکارہ عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اور بچوں کے حق میں بول پڑیں
-
چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش(کل) 2اکتوبر کو منایا جائیگا
-
حرا سومرو نے شوبز انڈسٹری میں عمر سے متعلق تبصروں پر سینئر خواتین ساتھی اداکارائوں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
-
جوبن نوٹیال کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
-
جیکی چن کی موت کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل
-
سوارا بھاسکر زچگی کے بعد وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا شکار
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.