لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات
پیر 2 دسمبر 2024 23:01
(جاری ہے)
تر جمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ اورد ھند کی لپیٹ میں رہے تاہم ڈی جی خان میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 21 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 52 فیصد رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 172فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈ یکس پاور زون 214،یو ایم ٹی 183،پولوگراونڈ 192،یو ایس قونصلیٹ 175،پاکستان انجینئر نگ سو سائٹی 176اور سید مراتب علی روڈ پر166ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ۔مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے
-
پنجاب بھرمیں شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
کراچی؛ اتوار کو شہر میں گرم دن ریکارڈ، منگل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
-
کراچی میں گرمی زور پکڑنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں 20روز میں بارشوں سے 96افراد جاں بحق، 192زخمی ہوئے‘این ڈی ایم اے
-
مری میں 8 روز سے طوفانی بارشیں: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 'ہائی رسک' الرٹ جاری، ڈی پی او مری کی ٹریول ایڈوائزری
-
سندھ میں 11 اپریل سے شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی
-
19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے، محکمہ موسمیات
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش ،ژالہ باری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.