![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
شام ، بشار الاسد کا فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا حکم
فوجیوں کی تنخواہوں میں یہ اضافہ بشارالاسد کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے جاری حملوں کے دوران کیا گیا
جمعرات 5 دسمبر 2024 14:56
![شام ، بشار الاسد کا فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا حکم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_c03f2_1733392441.jpg._2)
(جاری ہے)
یہ اضافہ واضح طور پر ان فوجیوں کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جو فوج میں ان دنوں خدمات انجام دے رہے ہیں اور فعال ہیں۔ یہ حکمنامہ ریٹائرڈ فوجیوں یا ریزروز کے لیے نہیں ہے۔ ان دنوں شام کی فوج اپوزیشن کے حملوں کی زد میں ہے۔جنگ کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ شام کی حکومتی فورسز نے بدھ کے روز حما کے اردگرد جوابی کارروائی کی ہے۔ جس کے نتیجے میں شمال میں مزید نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔خیال رہے حما شہر وسطی شام میں واقع ہے۔ تاہم دمشق کی حفاظت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بڑا فیصلہ
-
سعودی عرب میں کارکنوں کو میڈیکل انشورنس کی عدم فراہمی پر آجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
ٹرمپ کا جو بائیڈن کے مقرر کردہ چار سینئر سرکاری عہدیداروں کی فوری برطرفی کا اعلان
-
امارات میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
-
ٹرمپ نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا
-
ٹرمپ سے مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، میئرلندن صادق خان
-
کولمبیا میں گوریلا گروپوں کے حملے، 100 سے زائد افراد ہلاک
-
افتتاحی تقریب سے پہلے، بائیڈن کا ٹرمپ کا وائٹ ہائوس میں چائے پر استقبال
-
وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے بائیڈن کی الوداعی سیلفی
-
ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مکالمے کے لیے تیار ہوں ، پیوٹن
-
امید ہے سعودی عرب ابراہام معاہدے میں شامل ہوجائے گا، ٹرمپ
-
امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.