سری لنکا کے صدر دیسانائکے 14سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

جمعہ 10 جنوری 2025 23:49

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2025ء)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :