سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا
بدھ 19 مارچ 2025 22:41
(جاری ہے)
انھوں نے کہا مجھے پتہ ہے کہ بہت سے لوگ اس پر زور دیتے ہیں لیکن میرا پختہ یقین ہے کہ اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے۔
یہ نظام شروع سے موجود ہے، چاہے شاہ خاندان ہوں، بزنس فیمیلیز ہوں یا سیاسی خاندان، سب اپنا ورثہ اپنے لوگوں کو منتقل کرتے ہیں۔ہم ایک ایسے کلچر سے آئے ہیں جہاں سکھایا جاتا ہے کہ اپنے لوگوں کو سپورٹ کرو اور اپنے دوستوں اور خاندان والوں کی دیکھ بھال کرو۔ اور جب آپ ایسا کرتے ہیں تو اسے اقربا پروری کہا جاتا ہے۔ تو یہ کیسے منصفانہ ہی میں محسوس کرتا ہوں کہ لوگ لفظ کا غلط استعمال کرتے ہیں اور اسے سیاق وسباق سے بالکل ہٹ کر لیتے ہیں۔ انھوں نے تسلیم کیا کہ ایک آرٹسٹ خاندان سے تعلق کی بنا پر خاندان نے میری مدد ضرور کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
فرح خان کی بیٹیوں کو بھی خوبصورتی کے حوالے سے احساس کمتری کا سامنا
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.