شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاور سیکٹر میں اصلاحات کی بدولت عوام کو بجلی کی قیمتوں میں مزید ریلیف فراہم کریں گے، وزیراعظم کا اعلان
اتوار 23 مارچ 2025 14:00
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا کہ جنریشن کمپنیوں کے خاتمہ کے حوالے سے تمام تر قانونی اور دیگر امور جلد از جلد طے کئے جائیں ۔
وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ،پاور سیکٹر میں اصلاحات کی بدولت عوام کو بجلی کی قیمتوں میں مزید ریلیف فراہم کریں گے ۔ وزیر اعظم نے توانائی کے شعبے کے حوالے سے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے پاور ڈویژن ، آبی وسائل ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن میں ہم آہنگی کو مزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری ، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ اور وزیراعظم کے مشیر محمد علی نے بذریعہ وڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم منشور: گوتیرش کا کثیرالفریقی نظام سے وابستگی کی تجدید نو پر زور
-
وینزویلا زلزلہ: 68 لاکھ افراد متاثر جبکہ 41 ہزار لاپتہ، یو این ادارہ
-
جعلی کسٹم افسر بن کر انعامی رقم اور پارسل کے نام پر لوٹ مار کرنے والے اوڈ گینگ کے دو کارندے گرفتار
-
چند ماہ پہلے امریکا ایران جنگ شروع ہوئی تو آبنائے ہرمز مسئلہ نہیں تھی
-
پی ٹی آئی نے ایم این اے اقبال آفریدی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
اگر کوئی مرد پنک اسکوٹی چلاتے دیکھا گیا تو گاڑی تحویل میں لے لی جائے گی
-
اوکاڑہ میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد
-
امریکی حملے مفاہمتی یاداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں
-
کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے اور شدید فائرنگ کی اطلاعات
-
ایرانی صدر کے دورے سے پاک سعودیہ تعلقات متاثر نہیں ہونگے‘رانا تنویر حسین
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود فارم47 کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا
-
پوائنٹ اسکورنگ اور مذہبی ٹچ کی بجائے اپوزیشن اپنے دورحکومت میں کوئی ڈھنگ کا کام کرتی توآج ان کی بھی تعریف ہوتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.