
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرکمی ریکارڈ
جمعہ 18 اپریل 2025 11:38
(جاری ہے)
پی پی آئی ایس اورعارف حبیب ریسرچ کے مطابق 8اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار56538بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 2.9فیصدکم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک میں خام تیل اوسط یومیہ پیداوار58232بیرل ریکارڈکی گئی تھی، اسی طرح 8اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2571ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی کوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 3.9فیصدکم ہے،پیوستہ ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2677ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی،8اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی یومیہ پیداوار29023بیرل،پی پی ایل 8530بیرل،پی اوایل 4215بیرل اورماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار1096بیرل ریکارڈکی گئی، اسی طرح 8اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار553ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 414ایم ایم سی ایف ڈی، ماڑی گیس 799ایم ایم سی ایف ڈی اورپی اوایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار41ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.