علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
پہلے مرحلے میں 60 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا
جمعہ 18 اپریل 2025 20:10
(جاری ہے)
کورس کی تدریس ایکاترینا اندریٹس کر رہی ہیں جو روسی وزارت تعلیم کی نامزد کردہ ماہرِ زبان ہیں یہ کلاسز ہفتے میں تین دن تین گھنٹے پر مشتمل ہوتی ہیں افتتاحی تقریب میں روسی سفارت خانے کی نمائندہ علینا کولیسنیکووا اور فلپ سمولیاکوف نے شرکت کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کورآرڈینیشن پروفیسر ڈاکٹر سید عامر شاہ نے کورس سے ذاتی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے روسی زبان میں خطاب کیا جبکہ ڈائریکٹر بین الاقوامی امور، ڈاکٹر زاہد مجید نے روسی جامعات سے شراکت داری اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔۔۔۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
نہم جماعت کے خراب نتائج، سرکاری سکولز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
گورنرسندھ کی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلرسے ان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت
-
پی ایم ایس نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2026کے داخلہ جات میں 21 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی
-
20 فیصد نتائج والے سکول اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،صوبائی وزیر تعلیم
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.