ڈسٹرکٹ جیل کا 22 سالہ غیر مسلم نوجوان قیدی ہسپتال میں دم تاڑ ہو گیا

اتوار 20 اپریل 2025 13:05

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2025ء)ڈسٹرکٹ جیل کا 22 سالہ غیر مسلم نوجوان قیدی ہسپتال میں دم تاڑ ہو گیا جس کی نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ نوری گیٹ کی بستی کا 22 سالہ غیر مسلم مبشر 18 اپریل کو تھانہ فیکٹری ایریا کہ منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ہو کر ڈسٹرکٹ جیل منتقل ہوا جس وہ اچانک طبیعت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :