
استاد بڑے غلام علی خان کی57 ویں برسی بدھ کو منائی گئی
بدھ 23 اپریل 2025 13:19
(جاری ہے)
ان کے والد علی بخش خان اور چچا کالے خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور موسیقار کرنیل فتح علی خان کے شاگرد تھے۔استاد بڑے غلام علی خان نے موسیقی کی تعلیم اپنے والد استاد علی بخش خان اور چچا استاد کالے خان سے حاصل کی اور پھر استاد عاشق علی خان پٹیالہ والے کے شاگرد ہوگئے۔ انہوں نے اپنے فن کی بدولت کلاسیکی موسیقی کے شائقین کی توجہ حاصل کی۔استاد بڑے غلام علی 23 اپریل 1968 کو انتقال کر گئے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عاصم سے بریک اپ، میرب کی جذباتی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل
-
میں ٹوٹ چکا ہوں، جسٹن بیبرنے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا
-
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، شنیتا مارشل
-
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی پانچویں برسی 17 جون منگل کو منائی گئی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9ویں برسی 22جون کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.