
ایس پی ایل کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 1.66 فیصد اضافہ
بدھ 30 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2024 تا مارچ 2025 کے دوران ایس پی ایل کا منافع 1101 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کو 1083 ملین روپے منافع حاصل ہواتھا اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سا ل کے ابتدائی 9 ماہ میں ایس پی ایل کے منافع میں 18 ملین روپے یعنی 1.66 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔
اعدادوشمار کےمطابق اس دوران کمپنی کا عمومی منافع 8فیصد کی بڑھوتری سے 1599 ملین روپے ریکارڈکیاگیا ہے جبکہ قبل از ٹیکس منافع بھی گزشتہ مالی سال کے 1756 ملین روپے کے مقابلہ میں 1790 ملین روپے تک بڑھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.