
ترمیمی آرڈیننس کی متعدد شقیں ٹیکس کے حوالے سے آئینی ڈھانچے سے متصادم ہیں ‘ علی عمران آصف
پیر 12 مئی 2025 15:27
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ تمام چیمبرز،تاجر تنظیمیں اور ایسوسی ایشنز ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اس لئے حکومت اس اقدام کو فی الفور واپس لینے کا اعلان کرے تاکہ کاروباری طبقات میں پائی جانے والی تشویش کا خاتمہ ہو سکے ۔
علی عمران آصف نے کہا کہ ٹیکس قوانین کو متوازن انداز میں عمل میں لایا جانا چاہیے،فوائد اور بوجھ کو مساوی طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے نہ کہ ریاستی جبر سے اپنے حق میں جھکا دیا جائے۔ اس طرح کا یکطرفہ نفاذ انصاف اور مساوات کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.