
زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران 2.652ارب ڈالرکانمایاں اضافہ
پیر 26 مئی 2025 16:47

(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پرزرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 13.997ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 9.390ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 4.607ارب ڈالرتھا،16مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 16.649ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 11.447ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.202ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
جاری مالی سال کے آغازسے لےکراب تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں مجموعی طورپر2.057ارب ڈالراوربینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 595ملین ڈالرکااضافہ ہواہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
-
پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن
-
ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی جعلی آن لائن ٹریڈنگ/سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق وضاحت
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
-
آلو سے بننے والی غذائی مصنوعات کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام میوچل فنڈ فوکس گروپ سیشنز 2025 کا پہلا روز ،صنعتی اصلاحات اور جدت پر ماہرین کی زیرقیادت تبادلہ خیال
-
ان ڈرائیوکی سروس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس شامل
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,600 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.