جوبی کوریا میں فوجی طیارہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ

جمعرات 29 مئی 2025 16:26

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)جنوبی کوریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔روسی میڈیا کیمطابق متعدد ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو بتایا کہ جنوبی کوریا کی بحریہ کا ایک فوجی طیارہ شہر پوہانگ کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہو گیاتاہم اس حوالے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :