زاہد خان کا سینیٹر عباس آفریدی کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

جمعہ 6 جون 2025 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)سابق سینیٹر زاہد خان نے سینیٹر عباس آفریدی کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عباس آفریدی ایک ملنسار اور زیرک سیاستدان تھے ، سینیٹر عباس کی بطور پارلیمنٹرین اور وفاقی وزیر کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اللہ عباس آفریدی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔