
کنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور دیگر صفائی کے انتظامات کے لیے کوشاں ہے، ارسلان حیدر ہاشمی
اتوار 8 جون 2025 13:20
(جاری ہے)
عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کنٹونمنٹ آفس میں کنٹرول روم قائم کیا گیاجہاں پر شکایت کندہ کی شکایت کا 30منٹ میں ازالہ کیا جا رہا ہے۔ سی ای او نے کہا کہ کینٹ علاقہ کے رہائشی کسی بھی مسلہ یاشکایت کی صورت میں متعلقہ سینٹری انسپکٹرزسے رابطہ کریں ۔
انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ گھر گھر جا کر الائشیں اٹھا کر مختص جگہ پر ٹھکانے لگا رہا ہے۔ اسکے علاؤہ کینٹ کا علاقہ مصحف بیس کی وجہ سے انتہائی حساس علاقہ ہے کینٹ کےرہائشی ذمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیں اورآلائشیں وغیرہ گلیوں اور کھلی جگہوں پر پھینکنے سے گریز کریں ان آلائشوں پر آنے والے پرندے جہازوں اور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.