
متحدہ عرب امارات میں نرسری اور کے جی میں عربی زبان کی تعلیم لازمی قرار
منگل 10 جون 2025 08:20
(جاری ہے)
وام کے مطابق ابوظبی ایجوکیشن اتھارٹی نے ایک نئی پالیسی جاری کی ہے جس کے تحت پرائیویٹ اور ایجوکیشنل پارٹنر شپ سکولوں کو موسم خزاں 2025 سے پری کنڈرگارٹن سے کے جی 2 تک ہر ہفتے چار گھنٹے (240 منٹ )عربی زبان کی تعلیم کےلیے مختص کرنا ہوں گے۔
آئندہ تعلیمی سیشن میں عربی زبان کی تعلیم کا وقت بڑھا کر پانچ گھنٹے (300 منٹ) کر دیا جائے گا۔محکمہ تعلیم وعلم ابوظبی (ایڈیک) کی پالیسی کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے ہے کہ ہر بچہ، خواہ عربی اس کی مادری زبان ہو یا وہ پہلی مرتبہ یہ زبان سیکھ رہا ہو، زبان سیکھنے کے اس اہم مرحلے پر معیاری اور یکساں تعلیم حاصل کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
-
ایران پرحملہ ہوا تو مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
-
غزہ میں غذائی امداد کی محدودسپلائی کے باعث لوگوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
ایران سے جوہری معاہدے کے امکانات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو
-
دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
-
برٹش پاکستانی میئرصادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.