این اے 126 میں ملک سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی برقرار، سمیع اللہ خان کیخلاف انتخابی عذر داری کی درخواست خارج
جمعرات 12 جون 2025 13:07
(جاری ہے)
جسٹس سلطان تنویر نے بطور الیکشن ٹربیونل فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو جمعرات کو سنا دیا گیا۔علاوہ ازیں الیکشن ٹربیونل پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 145 سے مسلم لیگ (ن) کے سمیع اللہ خان کی کامیابی برقرار رکھتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان کی کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کے امیدوار محمد یاسر کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان ریلویز نے 103 ارب روپے سے زائد آمدن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پی ٹی اے کا موبائل فون خریداروں کے لیے اہم انتباہ، غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز بلاک ہونے کا خدشہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر کی ملاقات
-
گورنر خیبر پختونخوا اورسید نوید قمر کی ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے جمرود آمد
-
واقعہ کربلا صبر، استقامت، برداشت، ایثار اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا لازوال درس ہے، گورنر خیبر پختونخوا
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
یومِ عاشور اتحاد، اخوت، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کا دن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 07 معروف فاسٹ فوڈ چینز اور ریسٹورنٹس کی تمام برانچز سربمہر کردیں
-
کراچی‘ 3 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ، زیادتی کے شواہد مل گئے
-
پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز ہفتہ سے کارروائیوں کا آغاز کریں گے
-
مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.