برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

فارمی انڈے بھی 23روپے درجن سستے ہو گئے

جمعہ 20 جون 2025 12:33

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سی432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت23روپے کمی سے 264روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔