
گوشت اور گوشت سے تیار اشیاء کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی
منگل 24 جون 2025 14:44
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات سے ملک کو 454.72 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7.8فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات سے ملک کو 490.07 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہواتھا ۔
مئی 2025 میں گوشت کی برآمدات کا حجم 33.42 ملین ڈالر رہا، جو اپریل 2025 کی 42.91 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 22 فیصد کم ہے ۔ مئی میں گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر28فیصدکی کمی ہوئی ہے،مئی میں گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات کاحجم 33.42ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو مئی 2024 کے 46.36 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 28 فیصد کم ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
فیصل بینک کی برانچوں میں خصوصی افراد کو دی جانے والی سہولتوں کا اعتراف
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
-
کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ
-
سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا
-
صنعتکاروں کا سندھ میں مجوزہ اجرت 42 ہزار روپے کرنے پر تحفظات کا اظہار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
-
ایران اسرائیل سیز فائر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بلندیوں پر پہنچا دیا
-
ملک سے فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.