کوئرینٹِن موتیٹ اورگیبریل ڈیالو مالورکا اوپن پری کوارٹرفائنلزمیں

منگل 24 جون 2025 20:43

اسپین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2025ء) فرانس کے کورینٹن موتیت اور کینیڈا کے گیبریل ڈیالو مالورکا اوپن کے پری کوارٹرفائنلز میں پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسپین میں کھیلے جارہے ایونٹ کے رائونڈ آف32میں کورینٹن موتیت نے مقامی کھلاڑی پیڈرو مارٹینیز کو چار۔6، چھ۔3اور چھ۔0سے شکست دی۔کینیڈا کے گیبریل ڈیالو نے اسپین کے یامی مونار کو سٹریٹ سیٹس میں سات۔5اور چھ۔3سے ہرایا، رانڈ آف16میں ڈیالو، سربیا کے لیسلو جیری سے ٹکرائیں گے۔

متعلقہ عنوان :