پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق

ڈاکٹرز اور نرس پر مشتمل کمیٹی نے اموات کو طبعی قرار دے دیا

بدھ 25 جون 2025 20:10

پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے کے دوران20بچوں کی جانیں چلی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہلاک بچوں میں15نومولود بھی شامل تھے، 7بچوں کی ہلاکت کے بعد ہسپتال کے ڈاکٹرز اور نرسز پر مشتمل کمیٹی نے بچوں کی اموات کو طبعی قرار دے دیا۔بڑی تعداد میں بچوں کی ہلاکت پر اہل خانہ اور مقامی کمیونٹی نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :