
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، اشیائے خوردونوش خاص طور پر چینی کی قیمتوں اور سپلائی کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 27 جون 2025 19:44

(جاری ہے)
نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں نیشنل فوڈ سکیورٹی کے وزیر، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، فوڈ سکیورٹی و صنعتوں کے سیکریٹریز اور دیگر سینئر سرکاری افسران نے شرکت کی۔
کمیٹی نے چینی کے شعبے کے اہم پہلوئوں کا جائزہ لیا جن میں ملکی پیداوار، درآمدی ضروریات، سپلائی چین کی کارکردگی اور مارکیٹ میں دستیابی شامل ہے۔ کمیٹی نے 0.5 ملین ٹن چینی کی درآمد کی اصولی منظوری کا بھی فیصلہ کیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے صارفین اور سپلائرز دونوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ضروری اشیاء سستی اور قابل رسائی رہیں۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کو جدید گاڑیوں کی فراہمی کیلئی 2 ارب جاری کر دئیے
-
اسرائیل کا غزہ فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان کو ملک بدر کرنے کا اعلان
-
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب پر دھاوا بول دیا
-
فلوٹیلا پر حملہ اسرائیلی ظلم کی نئی داستان ہے، شیری رحمان
-
آزاد کشمیرمیں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں کی جدوجہد پرغورکریں، وزیردفاع
-
وفاقی وزیر اوورسیز چوہدری سالک حسین کا تمام ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
مریم نواز کو چیلنج کرتی ہوں، سندھ اور پنجاب میں صحت کا نظام کا موازنہ کر لیتے ہیں،شرمیلا فاروقی
-
عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دوں گی، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز
-
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر چاقو کے حملے میں 4 افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا
-
عمران خان کی غیرقانونی قید انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، حلیم عادل شیخ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرملک بھر کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہیں،ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
سند ھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.