
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرملک بھر کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہیں،ڈاکٹر عشرت العباد خان
جمعرات 2 اکتوبر 2025 16:41

(جاری ہے)
سیاست میں شرافت ہم لائیں گے۔ اور کرپشن کو دفن کرنے کے لئے ان سب کا بائیکاٹ عوام کریں۔
وہ پارٹی میں شمولیت کرنے والے اور مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ نہال احمد صدیقی، فاروق ملک، محمد پناہ پنہیار، ریحان خان، سیف یار خان، عامر علی، مقصود قریشی، سلیم سہروردی، سہیل، آصف قدوس، ارشد احمد خان، رضوان احمد فکری، نعیم اصطفے نمک والاو دیگر اور اسکیم تینتیس سے تعلق رلکھنے والے افراد بھی شامل تھے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے ہم بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔شہدا اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ نہال احمد صدیقی نے کہا کہ ہم تصادم، عدم برداشت، مخالفت برائے مخالفت کے نہیں بلکہ امن کے داعی ہیں اور ملک دشمنوں کے سامنے اپنی افواج کے شانہ بشانہ پوری قوم کے ساتھ ہیں۔ نفرتوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ کارکنان کی تعداد روز بڑھ رہی ہے۔ جو وطن پرستی کے جزبے سے سرشار ہیں۔ ریاست مقدم ہے۔ جلد ہم ہی دنیا کی سب سے بڑی عظیم ریاست ہوں گے۔ پاکستان میں معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔ہم بین الاقومی سطح پر ایک سپر ایٹمی طاقت ہیں۔ اب گڈ گورننس ہونی ہے۔ سندھ کو مثالی صوبہ بنانا ہے تو کراچی کی ترقی اسکی حیثیت اور اسکے وسائل اسے دینے ہوں گے۔ حیدر آباد کی بدحالی دور کرنی ہوگی۔ تعصب کی بنیاد پر اداروں کو چلانے کے بجائے پاکستانی بن کر کام کرنا ہوگا۔ میری پہچان پاکستان۔ جیوے جیوے پاکستان اور پاکستانیت کے بعد جئے سندھ، جئے پنجاب، جئے، بلوچستان، جئے کے پی اور ہر اکائی جئے کے نعرے لگانے سے یکجہتی ظاہر ہوگی۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ ملک کے لئے ناگزیر ہو چکے ہیں، ہم وطن پرستی کی تحریک ہیں اور وطن پرست ہی سیاست کا رخ بدلیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کو جدید گاڑیوں کی فراہمی کیلئی 2 ارب جاری کر دئیے
-
ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن منصوبہ نوآبادیاتی نظام کی بحالی کا اعلان ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
اسرائیل کا غزہ فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان کو ملک بدر کرنے کا اعلان
-
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب پر دھاوا بول دیا
-
فلوٹیلا پر حملہ اسرائیلی ظلم کی نئی داستان ہے، شیری رحمان
-
آزاد کشمیرمیں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں کی جدوجہد پرغورکریں، وزیردفاع
-
وفاقی وزیر اوورسیز چوہدری سالک حسین کا تمام ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
مریم نواز کو چیلنج کرتی ہوں، سندھ اور پنجاب میں صحت کا نظام کا موازنہ کر لیتے ہیں،شرمیلا فاروقی
-
عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دوں گی، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز
-
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر چاقو کے حملے میں 4 افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا
-
عمران خان کی غیرقانونی قید انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، حلیم عادل شیخ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرملک بھر کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہیں،ڈاکٹر عشرت العباد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.