کراچی میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد
لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس نے فلیٹ کو سیل کر کے موت کی اصل وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا
محمد علی
منگل 8 جولائی 2025
22:23
(جاری ہے)
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ابتدائی طور پر طبعی معلوم ہوتا ہے، لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد مزید کچھ پتا چل سکے گا۔
ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ فلیٹ کو سیل کردیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں، متوفی خاتون حمیرا اصغر علی کی لاش کئی روز پرانی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق لاش کئی روز پرانی ہونے کے باعث شناخت ممکن نہیں، ڈی این اے سیمپلز کی مدد سے ہی شناخت ممکن ہوسکے گی، بلڈنگ کے مکینوں کے مطابق خاتون کا نام حمیرا اصغر ہے اور وہ ماڈل، اداکارہ تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود تصاویر دیکھ کر کہنا مشکل ہے یہ لاش اسی خاتون کی ہے، اب تک خاتون کا کوئی بھی قریبی عزیز سامنے نہیں آیا ہے۔ بعدازاں پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کے کمرے سے حمیرا اصغر کا موبائل فون ملا ہے، موبائل سم کے مطابق شناختی کارڈ کا ریکارڈ منگوایا ہے جس کے بعد مزید تفصیلات سامنے آجائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
متھن چکرورتی کی آمد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی،فرح خان
-
حرا سومرو نے شوبز انڈسٹری میں عمر سے متعلق تبصروں پر سینئر خواتین ساتھی اداکارائوں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
-
جوبن نوٹیال کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
-
جیکی چن کی موت کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل
-
سوارا بھاسکر زچگی کے بعد وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا شکار
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
کراچی میں حسن رحیم کے کنسرٹ میں بے حیائی کا منظر،صارفین کی تنقید
-
رجب بٹ نے صرف وی لاگ بنایا اور کوئی مالی مدد نہیں کی، ایزل کی والدہ
-
نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی برسی (کل ) منگل کو منائی جائیگی
-
سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر کا ردعمل
-
سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے
-
اداکا آغا مصطفی معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.