
غیرقانونی چھوٹی کشتیوں میں آنیوالوں کو واپس بھیجیں گے،برطانیہ
صرف حقیقی پناہ گزینوں کو قبول کریں گے،برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ طے پا گیا
جمعہ 11 جولائی 2025 15:36
(جاری ہے)
برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو گرفتار کر کے مختصر ترتیب میں واپس بھیجا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ صرف حقیقی پناہ گزینوں کو قبول کریں گے۔دوسری جانب فرانس کے صدر میکرون نے کہا کہ نارتھ ووڈ ڈیکلریشن پر دستخط کے بعد برطانیہ اور فرانس پہلی بار جوہری ڈیٹرنٹس کو مربوط کر سکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین کو اب علم ہوگا کہ کسی پر حملے کا جواب دونوں ممالک دیں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
-
اسرائیل کی قطر کے دارالحکومت پر حملہ کرنے کی تصدیق
-
مودی حکومت کی دوغلی خارجہ پالیسی پر سوالات‘ امریکہ سے تعلقات میں دراڑیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.