جھڑپوں کے درمیان شام کے صوبہ السویدا میں کئی ٹینکوں پر حملہ کیا، اسرائیل

منگل 15 جولائی 2025 14:57

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2025ء)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی شام کے صوبہ السویدا کے ایک قصبے میں کئی ٹینکوں پر حملہ کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ شامی سکیورٹی فورسز کے چھے ارکان کو السویدا کے دروز شہر میں ہلاک کر دیا گیا ہے جنہیں مہلک فرقہ وارانہ جھڑپیں روکنے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :