شام پر اسرائیلی حملے اس کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، روس

جمعہ 18 جولائی 2025 09:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) روس نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے اس کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

العربیہ کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہی۔بیان میں شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ شامی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،وہاں تشدد کی نئی لہر انتہائی تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :