اے ٹی سی لاہور،تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی

جمعہ 18 جولائی 2025 13:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے شیرپائو پل پر انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی بعدازگرفتاری ضمانت درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔