چین کی ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ ن18 دسمبر نسے جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز آپریشن کاباضابطہ آغاز کرے گی

بدھ 23 جولائی 2025 22:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2025ء)چین کی اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں ، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ چھانگ لن ننے اعلان کیا کہ رواں سال 18 دسمبر سے چین کی ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز نآپریشن کا باضابطہ آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے نکہا کہ یہ پیش رفت ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کی تعمیر کے لیے ایک تاریخی منصوبہ ہے، جو کھلے پن کو مزید وسعت دینے کا ایک اہم اقدام ہے اور نسنگ میل اہمیت کا حامل ہے۔

ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نمیں لبرلائزیشن اور سہولت کاری کی پالیسی اور نظام کو نافذ کیا جائیگا۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ اور چین کے کسٹم خطے سے باہر کے دیگر ممالک و خطوں کے درمیان آسان نقل و حرکت کے لئے متعدد اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔دوسری جانب، ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ اور چین کے دیگر علاقوں کے درمیانننقل و حرکت کو منظم طور پر سنبھالا جائے گا۔ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے اندر تمام عناصر نکو نسبتاً نآزادانہ نقل و حرکت کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :