
فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6 اگست کو منائی جائے گی
نادرہ کو 6 اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
جمعرات 24 جولائی 2025 15:32

(جاری ہے)
فلم سٹار نادرہ 80ء کی دہائی کی اردو ،پنجابی فلموں کی ہر دلعزیز اداکارہ تھیں انہوں نے اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل بطور ہیروئین ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ان کی جوڑی مرحوم فلمی ہیرو اسماعیل شاہ کے ساتھ خوب سجتی تھی۔نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
-
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں
-
زارا نور عباس کی جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت ،جدید دور کی تنہائی ،سماجی بیزاری کا بہترین حل قرار دے دیا
-
سیلینا گومز نے اپنے برانڈ کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا
-
علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہتک عزت کا نوٹس جاری
-
میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مشہور اداکارہ کا پروڈیوسرز پر واجبات ادا نہ کرنے کا الزام
-
خاتون مداح نے 72 کروڑ کی جائیداد دی تھی، سنجے دت کا اعتراف
-
ہم ٹی وی کے ڈراموں میں عورت کو تھپڑمارنے کی اجازت نہیں دیتی، سلطانہ صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.