سینیٹ میں اینٹی ڈمپنگ( ڈیویز )ترمیمی بل 2025 ءپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش

جمعرات 24 جولائی 2025 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2025ء) سینیٹ میں اینٹی ڈمپنگ( ڈیویز )ترمیمی بل 2025 ءپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :