فرانس کا سیاحت کے شعبہ کی آمدن 2030 تک 100 ارب یورو سالانہ تک پہنچانے کا منصوبہ

جمعہ 25 جولائی 2025 15:47

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2025ء)فرانسیسی وزیر اعظم فرانسوا بائرو نے ایک اسٹریٹجک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سیاحتی آمدن کو 2030 تک سالانہ 100 ارب یورو تک پہنچانا ہے ۔

(جاری ہے)

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ اعلان انٹرمنسٹریل ٹورازم کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا ۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے اس موقع پر مختلف اقدامات کا ایک پیکج پیش کیا جس کا مقصد عالمی سیاحتی مارکیٹ میں فرانس کی پوزیشن کو مزید مستحکم بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :