ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 26 جولائی 2025 15:51

تہرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال اور غزہ میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی محاصرے، نسل کشی کے خاتمے کے لیے تمام عالمی اور علاقائی صلاحیتیں بروئے کار لائی جانی چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :