روس کا دنیا کے سب سے زیادہ تباہ کن ترین کروز میزائل کا تجربہ

نائن فور نائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے،رپورٹ

جمعرات 31 جولائی 2025 14:15

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء)روس نے اوریل نیوکلیئر آبدوز کے زریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بحیرہ برینٹس میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

نائن فور نائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔گرانیٹ کروز میزائلوں کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ جدید بحری جہازوں میں نصب کیے جانیوالے اسٹینڈرڈ کروز میزائلوں سے چار گنا بڑے ہیں۔یہ میزائل ہدف کو پانچ سو کلومیٹر دور سے نشانہ بناسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :