چارسدہ ،ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق

پیر 11 اگست 2025 21:11

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2025ء)چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او ڈاکٹر واسع اللہ نے بتایا کہ سجاد نامی مریض ڈینگی میں مبتلا تھا جو پیر کی صبح انتقال کرگیا ہے۔ چارسدہ میں اب تک 42 ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :