
ربیع الاول کا چاند24اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ‘ سپارکو
24 اگست کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی
جمعرات 14 اگست 2025 11:05

(جاری ہے)
ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیان وقت کا دورانیہ تقریباً 45 منٹ ہوگا، موسم صاف ہونے کی صورت میں 24 اگست 2025 کی شام کو چاند نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔سپارکو کے مطابق ربیع الاول کی پہلی تاریخ 25 اگست 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
-
وزیراعظم سے سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات ، کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
-
اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری
-
بلوچستان کے عوام نے ہر مشکل وقت میں ملک کا دفاع کیا آئندہ بھی پیش پیش رہیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
ساہیوال ،ساہیوال میں 1000 فٹ لمبے اور بیس فٹ چوڑے قومی پرچم کی تقریب
-
یوم آزادی ہمیں بزرگوں کی ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے آزاد اور خودمختار وطن دلانے کے لیے بے مثال جدوجہد کی ،وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا قومی نغمے پیش کرنے والے بچوں کےلئے5لاکھ روپے انعام کااعلان
-
عوامی خدمت، قانون کی بالادستی اور معاشی استحکام ہمارا مشن ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہی:خالد مقبول صدیقی
-
کراچی میں ہوائی فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 75 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.