سعودی وزیر خارجہ سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال

جمعہ 15 اگست 2025 08:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہالینڈ کے ہم منصب کیسپر ویلڈ کیمپ نےٹیلی فونک رابطہ کیا۔

(جاری ہے)

سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈ کیمپ نے رابطہ کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر غزہ کی پٹی کی صورتحال اور سلامتی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

متعلقہ عنوان :