پی پی 168 میں جاں بحق خاندان کے لواحقین میں 50 لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم
صوبائی وزیر ملک فیصل ایوب کھوکھر ، صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے چیک تقسیم کئے
منگل 19 اگست 2025 17:41
(جاری ہے)
حکومت پنجاب متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والے خاندان کا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کی بحالی کے لیے ہر سطح پر مدد فراہم کی جائے گی۔امدادی چیکس کی تقسیم کے دوران ایم این اے و صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے بھی لواحقین سے اظہارِ افسوس کیا اور جاں بحق افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سپورٹس کوآرڈینیٹر ملک انوش عظمت کھوکھر نمبردار اور کوا?رڈینیٹر سوشل ویلفیئر مطیع الرحمن کھوکھر بھی موجود تھے، جنہوں نے امدادی چیک کی فراہمی میں معاونت کی۔مزید قومی خبریں
-
ٴْتربیلا، منگلا اور چشمہ میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 49 لاکھ 24 ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا
-
زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، طارق فضل چوہدری
-
تاجروں کی فکسڈ ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی گئی
-
خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
لاہورمیں 213 غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کو سیل کرنے کی سفارش
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو چیف کی سربراہی میں واپڈا کے اعلی سطحی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹل اور کرم کے وفد کی ملاقات،عوامی مسائل،پاکستان پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
-
اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو سی ایم ایس پورٹل کے استعمال کی عملی تربیت 10 جولائی کو دی جائے گی، ریجنل ڈائریکٹر
-
عارف والا ،تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست مسترد کردی
-
پنجاب میں 75 روز کے دوران 1129 سڑکیں مکمل، ترقی کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیارت میں کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.