پتوکی ذہنی معذور شخص نے جمبر نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیونے شخص کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا

بدھ 20 اگست 2025 17:18

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2025ء) پتوکی ذہنی معذور شخص نے جمبر نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیونے شخص کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

پتوکی میں ریسکیو 1122کو کال موصول ہوئی کہ ایک کس ذہنی معذور شخص نے جمبر لنک نہر میں چھلانگ لگا دی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کرنہر میں ذہنی معذور شخص کی تلاش کیلئے سرچ اپریشن شروع کردیا تاحال شخص کی شناخت نہ ہوسکی ۔