
ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کے دوران 377افرادکوریسکیوکیا،ترجمان
جمعہ 22 اگست 2025 12:42
(جاری ہے)
جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد78،ملتان شہر میں72جبکہ شجاع آباد اورجلال پور پیر والا میں تین،تین ٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 245 میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا۔ملتان شہر میں 238،شجاع آباد میں تین اورجلال پور پیر والا میں 4میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔سات کرائم اور20متفرق ایمرجینسیزپرریسکیوکیا گیامجموعی طور پر377افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ملتان شہر میں 358،شجاع آباد میں نوورجلال پور پیر والا میں 10افراد کوریسکیوکیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
کاروباری طبقہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات جاری ہیں، وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی
-
ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد
-
وزیراعلی مریم نواز کا نذیر خان سواتی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نوابشاہ: سونے کی بالیوں کیلئے 7 سالہ بچی قتل کرنے والا ملزم ہلاک
-
مقامی صحافی طفیل احمد رند کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ گورنر سندھ اور انکی اہلیہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
-
خواجہ رمیض حسن کی ایرانی کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات؛ ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم پاک ایران بہترین تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 9اکتوبرکو ڈاک کا عالمی د ن منایاگیا
-
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی پنجاب کا اگلے سال مزید 400 الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا علیمہ خان پر تنقید سے تعلق نہیں،علی ظفر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.