
سپریم کورٹ،دو لاکھ ریال کی ڈکیتی، ملزم کی درخواست ضمانت خارج
ملزم سے 80 ہزار ریال برآمد ہوچکے ہیں، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس
بدھ 3 ستمبر 2025 21:00
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم پر 2 لاکھ ریال کی ڈکیتی کا الزام ہے، دو گواہوں نے ملزم کی شناخت سے انکار کیا۔
جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیئے کہ وہ اس لئے کہ ڈکیتوں سے متاثرین کو اپنی جان کی فکر ہوتی ہے، ملزم سے 80 ہزار ریال ریکور بھی ہوچکے۔جسٹس شہزاد ملک نے کہا کہ مدعی کی ملزم کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی کہ غلط الزام لگاتا، دشمنی ہوتی تو ایف آئی آر میں ہوتا۔سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے ملزم شہاب الدین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش: یونس انتظامیہ کے تحت ہونے والے انتخابات سے قبل درپیش چیلنجز
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا جوڈیشل ورک سے روکنے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
بارشوں کے باوجود لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے کمی ریکارڈ
-
شرح سود 11فیصد برقراررکھنے پر صنعت کاروں کا مایوسی کا اظہار
-
آئی فون کے نئے ماڈل کی لانچ کے ساتھ دنیا بھر میں اسکیمرز بھی سر گرم
-
قطر ہمارا قریبی اتحادی ہے‘اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرئے گا.صدرٹرمپ
-
اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے .نیتن یاہو کا اعتراف
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات، پاکستان کی سمندری حدود کی نگرانی اور خطے میں بحری توازن برقرار رکھنے میں پاک بحریہ کا اہم کردار ہے ، وزیراعظم
-
امریکی کانگریس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ دار پاکستانی حکام پر پابندیوں کا بل
-
عائشہ عمر کو ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید کا سامنا، پابندی کے مطالبے پر پیمرا کا مؤقف بھی آگیا
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے.سلمان اکرم راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.