ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعرات 4 ستمبر 2025 23:15
(جاری ہے)
جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33.0اورکم سے کم 26.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب81فیصد اورشام پانچ بجے 58فیصدتھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح5 بجکر51منٹ پر اورغروب آفتاب شام 6 بجکر34منٹ پر ہوگا۔
مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے
-
پنجاب بھرمیں شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
کراچی؛ اتوار کو شہر میں گرم دن ریکارڈ، منگل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
-
کراچی میں گرمی زور پکڑنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں 20روز میں بارشوں سے 96افراد جاں بحق، 192زخمی ہوئے‘این ڈی ایم اے
-
مری میں 8 روز سے طوفانی بارشیں: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 'ہائی رسک' الرٹ جاری، ڈی پی او مری کی ٹریول ایڈوائزری
-
سندھ میں 11 اپریل سے شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات کی شوال کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی
-
19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے، محکمہ موسمیات
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش ،ژالہ باری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.