مشترکہ طور پر عالمی جدیدیت کو فروغ دیا جانا چاہیے،چینی صدرشی جن پنگ

ہفتہ 6 ستمبر 2025 18:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہم خلوص دل سے امید کرتے ہیں کہ تمام ممالک تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہوئے امن کی قدر کریں گے اور دنیا کی جدیدیت کو مشترکہ طور پر آگے بڑھائیں گے تاکہ انسانیت کا مستقبل زیادہ روشن کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین اس وقت چینی طرز کی جدید کاری کو فروغ دے رہا ہے اور چین تنہائی میں جدیدیت کی پیروی نہیں کرتا ہے بلکہ ترقی پذیر ممالک سمیت تمام ممالک کے ساتھ مل کر جدیدیت حاصل کرنے کی امید رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :