Sنامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

پیر 15 ستمبر 2025 21:20

mحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2025ء) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شخص جاں بحق ہوگیا پولیس ذرائع حب کے علاقے چھڑائی بلوچ آباد میں نامعلوم مسلح افراد گھر میں گھس گئے اور فائرنگ کر کے عزیز ولد عبد الفتح کو قتل کردیا واقعہ کے بعدحملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیپولیس جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہی