پتوکی، نامعلوم شخص کے جسم کی باقیات فصل سے برآمد ، مقدمہ درج

پیر 15 ستمبر 2025 21:40

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء) نامعلوم شخص کے جسم کی باقیات بانسوں کی فصل سے برآمد کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ کرانی والا میں بانوسوں کی فصل کی کٹائی کا عمل جاری تھا کہ اسی دورا ن مزدوروں نے کچھ انسانی جسم کی باقیات دیکھی تو فورا 15پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر ڈی ایس پی سرکل پتوکی رانا سجاد اکبر، ایس ایچ او تھانہ صدر موقع پر پہنچے اور انہوں نے انسانی جسم کی باقیا ت کو قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی شروع کردی ایجنسی رپورٹر نوید بھٹی کے مطابق شک ہے کہ کسی نامعلوم شخص کو نامعلوم ملزمان نے اپنا جرم چھپانے کی خاطراس نامعلوم شخص کو قتل کیا اور نعش بانسوں کی فصل میں پھینک دی ۔

متعلقہ عنوان :