ڑ*رحیم یارخان10سالہ نامعلوم بچی کی تشدد شدہ نعش ہسپتال منتقل کرنے کامعاملہ

ش*پولیس نے سب انسپکٹرکی مدعیت میں نامعلوم شخص کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا

پیر 15 ستمبر 2025 22:25

ض رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2025ء)10سالہ نامعلوم بچی کی تشدد شدہ نعش ہسپتال منتقل کرنے کامعاملہ‘ پولیس نے سب انسپکٹرکی مدعیت میں نامعلوم شخص کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

احمدپورلمہ کارہائشی خاور حسین 10 سالہ نامعلوم بچی جسے مبینہ طورپرتشدد اورزیادتی کانشانہ بنایاگیا تھا کو مردہ حالت میں ہسپتال کے بسترپرچھوڑکرفرارہوگیاتھااطلاع ملنے پرپولیس نے کمسن بچی کی نعش تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے سردخانہ کرنے کے بعد سب انسپکٹر محمداشرف کی مدعیت میں نامعلوم شخص کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا تاہم 24گھنٹے سے زائد کاوقت گزرجانے کے باوجود نامعلوم کمسن بچی کے قتل میں ملوث شخص کوگرفتارکرنے میں ناکام رہی ہی

متعلقہ عنوان :